السلام و علیکم ۔
امید ہے تمام آئ ٹی دنیا کے ممبران خیریت و آفیت سے ہوں گے۔

دوستو کافی عرصہ سے فورم پر آئ ٹی دنیا میگزین بند تھا۔
اس کو ہم انشاءاللہ نئے سرے سے شروع کر رہے ہیں۔
امید ہے آپ سب کا تعاون ہمیشہ کی طرح برقرار رہے گا انشاءاللہ۔
اس کے ایک لیئے ایک تفصیلی تھریڈ انشاءاللہ جلد پوسٹ کر دوں گا۔

والسلام۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
یاسین احمد