السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستوں یہ بتاؤ ایک سستا سا سی پی یو کتنے میں بنے گا جس میں 80 جی بی ہارڈ ایک جی بی ریم اور اسی طرح درمیانہ سا پروسیسر ہو سیڈی روم کی بھی ضرورت نہیں باقی کیبوڈ مائوس مونیٹر ہے میرے پاس صرف انٹرنیٹ ستعمال کرنا ہوتا ہے اپنی میڈیکل ریپورس ڈاکٹر کو بھیجنی پڑتی ہیں اور میل وغیرہ
پلیز جواب ذرا جلدی دیں
مہربانی