میرے پاس کچھ عرصہ پہلے ایسر کا کور ٹو 2 کمپیوٹر تھا اور میں نے اس کی ھارڈ ڈسک پر پاسورڈ لگایا تھا ۔ اور بایوس کا پاسورڈ الگ تھا ۔ کمپیوٹر چلانے کے لیئے دو جگہوں پر پاسورڈ دینا پڑتا تھا۔ پھر وہ کمپیوٹرخراب ہو گیا اور میں پاسورڈ بھی بھول گیا۔ اب وہی ھارڈ ڈسک جس بھی کمپیوٹر پر لگاتا ہوں وہ پاسورڈمانگتی ہے اورچلتی ہی نہیں۔ میں اسکیپ کا بٹن دباتا ہوں لیکن پھر بھی نہیں۔ دسری حارڈ ڈسک کے ساتھ لگاتا ہوں پھر بھی نہیں چلتی۔۔ اسکیپ کرنے کے بعد دوسری ھارڈ ڈسک کی ونڈو تو چلتی ہے لیکن یہ ہارڈ ڈسک اس میں شو ہی نہیں ہوتی۔ ہر طرح سے کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں۔
مجھے کوئی ایسا سوفٹ ویئر بتائیں جس سے یہ مسئلہ حل ہو جائے ۔میں نے ہائرن بوسٹ بھی ٹرائی کیا۔۔۔۔شکریہ