گوشت : ایک کول

پسی ہوئی ادرک: ایک چمچ

پسا ہوا لہسن: ایک چمچ

دار چینی:2 ٹکڑے

لال مرچ:ایک چمچ

زیر:ایک چمچ

گرم مسالہ:ایک چمچ

دہی: ایک کپ

پیاز: 4 عدد

ٹماٹر: 2عدد

لیموں کا رس:2 کھانے کے چمچ

نمک:حسب ذائقہ

تیل:آدھا کپ

ہرا دھنیا
“”"ترکیب”"”

گوشت میں دہی،لہسن،ادرک،اور تمام مسالے لگا کے 2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔۔ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز کاٹ کر ہلکی سنہری ہونے تک تلیں اور اس میں مسالہ لگا گوشت ڈال کر 5/6 منٹ تک اچھی طرح بھونینے کے بعد اتنا پانی ڈالیں کہ جس میں گوشت گل جائے۔۔۔گوشت گلنے کے بعد ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور دوبارہ بھونیں،،،آخر میں لیموں*کا رس شامل کر کے دو منٹ تک دم پے رکھیں پھر ہرا دھنیا ،گرم مسالہ ڈال کے نان کے ساتھ پیش کریں۔