سلام علیکم
دوستوں کافی عرصے سے میں اس اپلیکشن کو ڈھونڈ رہا ہوں مگر مجھے نہیں مل رہا اگر کسی دوست کو اس بارے میں علم ہو تو وہ میری رہنمائی فرمائیں

مجھے پی ڈی ایف فائل میں سے اگر کچھ کاپی کرنا ہو اور وہ ٹیکسٹ فارمیٹ میں پاسٹ ہوجاۓ
ضروری نہیں کہ پوری پی ڈی ایف فایٔل کاپی ہو مجھے صرف ایک پیج میں سے کچھ الفاظ کاپی کرنا ہے اور ٹیکسٹ فارمیٹ میں پاسٹ کر کے کسی کو میسج کرنے ہیں