دوستوں میرے ساتھ مسئلہ یہ کہ میرےایچپی لیپ ٹاپ میں دو ہارڈ ڈسک لگتے ہیں ایک پرائمری دوسری سیکنڈری پرائمری ہارڈ ڈسک لگنے والی جگہ خراب ہوگئی ہے ونڈوس پرائمری ہارڈ ڈسک میں ہے اس ہارڈ ڈسک کو پرائمری سے نکال کر سیکنڈری کی جگہ لگا رہا تو ونڈوس چل نہیں رہی جبکہ بایوس میں سکینڈری ہارڈ ڈسک (سیکنڈری ہارڈ ڈسک ٹیسٹ)کرکے شو ہو رہی ہے اور ٹیسٹ ریڈنگ بھی سہی دے رہی ہے مگر ونڈو رن ہو کے ڈس پلے نہیں دے رہا بوٹ ایبل ڈیوائس نٹ فائونڈ پلز بوٹ ایبل ڈیوائس انسرٹ یہ پیغام لکھا آرھا ہے مہربانی کرکے کوئی دوست میرے اس مسئلے کو حل کر دیں شکریہ hp pavilion dv7 1273 cl