پارہ4 سورت نسآء آیت 9 سے 10
وہ جو یتیموں کا مال نا حق کھاتے ہیں وہ تو اپنے پیٹ
میں نری آگ بھرتے ہیں اور کوءی دم جاتا ہے کہ
بھڑکتے دھڑے آتش کدے میں جاءیں گے