وعلیکم السلام جناب محمد عالمگیر صاحب
میگزین کے حوالے سے جو سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے یہ تمام ممبران کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
چونکہ اس سلسلے سے میں بذاتِ خود منسلک رہا ہوں اس لئے مجھے علم ہے کہ یہ نہایت محنت طلب کام ہے ۔
میگزین کے لئے میں نے اپنی تحاریر ریڈی کر لی ہیں ۔جلد ہی آپ کو ارسال کر رہا ہوں۔
اس سے پہلے جو میگزین شائع ہوئے ہیں ،اُنھیں بھی اک نظر دیکھیئے گا۔