ماشاء اللہ۔۔۔ آئی ٹی دنیا کی ٹیم اور تمام ممبران کو بہت بہت مبارک۔۔۔ آئی ٹی دنیا میگزین کی عید کے موقع پر اشاعت سے عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں اور اس کاوش کا کریڈٹ نہ صرف آ‏‏ئی ٹی ڈی کی ٹیم کو جاتا ہے بلکہ حسیب بھائی کی خاص محنت نے اس کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔۔۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اس فورم کو مزید ترقی و کامرانی عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
جزاک اللہ