دل میں توحید کی ہو ایسی لگن
رُوخ مچلتی رہے دل تڑپتا رہے
زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس پر
یا اللہ یا اللہ نکلتا رہے
یہ بتاؤں کہ حاجت روا کون ہے
یہ بتاؤں کہ مشکل کشا کون ہے
رزق دیتا ہے جو پوری کائنات کو
اُنکی قدرت سے نظام چلتا ہے یہ
زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس پر
یا اللہ یا اللہ نکلتا رہے
خُد خُدا نے یہ قرآن میں کہہ دیا
میں نے مدنی کو اتنا ہے رُطبہ دیا
جو نا مانے گا باتیں محبوب کی
وہ جہنم میں ظالم خِجلتا رہے


دل میں توحید کی ہو ایسی لگن
رُوخ مچلتی رہے دل تڑپتا رہے
زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس پر
یا اللہ یا اللہ نکلتا رہے
یہ بتاؤں کہ حاجت روا کون ہے
یہ بتاؤں کہ مشکل کشا کون ہے
رزق دیتا ہے جو پوری کائنات کو
اُنکی قدرت سے نظام چلتا ہے یہ
زندگی کا مزہ ہے کہ ہر سانس پر
یا اللہ یا اللہ نکلتا رہے
خُد خُدا نے یہ قرآن میں کہہ دیا
میں نے مدنی کو اتنا ہے رُطبہ دیا
جو نا مانے گا باتیں محبوب کی
وہ جہنم میں ظالم خِجلتا رہے