السلام عليكم
میرے اینڈرائڈ فون میں ایک پرابلم ہو گئی ہے جب میں کسی کو بھی فون کر تا ہوں تو میری آواز ان کو سنائی نہیں دیتی اور دوسری طرف کی آواز مجھے سنائی دیتی ہے یہ کچھ عرصہ سے پرابلم ہو رہی ہے امید ہے کہ دوست کریں گےھیلپ