مزید جو اپڈیٹ ہو گی انشاللہ یہی شیئر کر دی جائے گی چونکہ اب جس خواتین کا سروے ہونا ہے اسکی بائیو میٹرک ضروری ہے ویسے خواتین جوکہ آفس نہ جا سکیں کسی بیماری کی وجہ سے تو اسکا شوہر بھی سروے کروا سکتا ہے لیکن آفس والے تعلقات کی بنا پر شوہر کا سروے کرتے ہیں