آج ہمارے بہت پیارے برادر کی برتھ ڈے ہے
آئی ٹی دنیا فورم کے تمام ممبرز اور میری طرف سے برادر( گجرات سٹی )آپ کوآپ کی سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ پاک سے دعا ہے آپکی عمر دراز فرمائے اور خوش رکھے
Name:  gc.jpg
Views: 11
Size:  53.1 KB
آپ سب بھی برادر کو
سالگرہ
کی مبارک باد جلدی جلدی دیں کیونکہ جلد ہی عیدالفطر کی مبارک باد بھی تو دینی ہے
تو انتظار کس بات کا ہو جائیں شروع