[RIGHT]اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ
دوستو میرے ساتھ ایک پربلم ہو رہی ہے میں ایک ویب سائٹ پر کام کر رہا ہوں جب میں اس
کی فائیلیں اپ لوڈ کرکے سائٹ اوپن کرتا ہوں تو پرانی والی فائلیں ہی نظر آتی ہیں نیو فائلز کی جگہ
دوسرے کمپیوٹر پر نیو نظر آتی ہیں پر میرے کمپویٹر پر پرانی ہی ہیں ہسٹری کوکیز فائلز انٹرنیٹ فائل
سب ختم کر کے دیکھا ہے پلیز ماہرین ہیلپ می

بہت بہت شکریہ جلد ی کرنا پلیز

والسلام و علیکم ورحمۃ اللہ
[/RIGHT]