پاکستان میں کوئی کمپنی وائر لیس براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کرتی ہے یا نہیں؟ اگر کمپنی کے ماہانہ پیکج کی تفصیل مل سکے تو بہت مہربانی ہو گی۔