السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کےسبھی میمبرز یقینا ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ ھمارے بہت اچھے سے ساتھی اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے موڈریٹر ہائی وے نے اپنے 8000 پوسٹز مکمل کر لیئے ہیں ،آئیں ہم سب انہیںمبارکباد پیش کرتے ہیں ۔