السلام علیکم
انتظامیہ سے ایک بڑی شکایت
میں نے اسلام سیکشن میں ایک تھریڈ
بنام
فضائل حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
پوسٹ کی
میرا خیال ہے کہ یہ کسی طرح بھی آئی ٹی یا اسلامک سیکشن کے قوانین کے خلاف نہیں
پھر کیوں اس کو ختم کر دیا گیا

خاص طور پر محترم ڈاکٹر صاحب سے میرا یہ سوال ہے آپ نے کیوں اس طرح کیا محترم ـــــــــ
میں نے کیا غلط کیا تھا؟؟؟
بتائیں
میں نے تو آتے ساتھ ہی آئی ٹی کی بھلائی کے لئے ایک تجویز دی
ایک ایسی فحش غلطی کے متعلق بتایا ﴿آئی ٹی کے لوگو پر لفظ آزم ﴾جس سے آئی ٹی کا تاثر کسی بھی پڑھے لکھے شخص کی نظروں میں بہت غلط پڑتا تھا
مگر آپ نے میرے ساتھ کیا کیا اور کیوں
کیا مجھے انصاف ملے گا یا نہیں