دوستو اسلام و علیکم
آج میں آپکو یہ بتاتا ہوں کہ آپ جب یہ دیکھے کہ انپیج کے تمام حروف کام نیہں کر رہی تو کورل ڈرا انسٹال کر لیں اور پھر پہلے کورل ڈرا کو اوپن کریں اور بعد میں انپیج کو تمام حروف کام کرنے لگ پڑیں گے۔