اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
میرا مسلئہ یہ ہے کہ میرے کمپیوٹر پر کچھ دنوں سے یو ایس بی لگانے پر ڈسک کے طور پر کام نہیں کر رہی مطلب یہ پتا لگتا ہے سٹوریج ڈیوائس لگی ہے پر کام نہیں کرتی اور نہ نظر آتی ہے پلیز میں سکرین شارٹ درے رہا ہوں پلیز میری مدد کریں جلدی

شکریہ
جزاک اللہ خیر