کمپیوٹر میں استعمال ہونےوالے ماؤس کودوجہتی ڈیسک ٹاپ میں پوائنٹرکو کنٹرول کرنے کیلئے بنایاگیاھے.لیکن یہ مجازی دنیا جیسے سکنڈ لائف یادیگر سہہ جہتی ماحول میں بہتر طریقے سے انجام نہیں دے سکتا.3Dconnexion'sنامی کنٹرولر میں ایک کیپ موجود ہےجسےاوپراوٹھاسکتے ہیں،دائیںبائیںاورآگےپیچےکرسکتےہیں،ٹیڑھایانیچےاوراس ے موڑبھی سکتے ہیں.علاوه ازیں اس ڈیوائس میں دباؤپرچلنےوالےحساسئےبھی نصب ہے.