سردار : میں تو روزانہ مرغی کے ساتھ روٹی کھاتا ہوں
دوست: اتنی مہنگائی میں یہ کیسے ممکن ہے?
سردار: ایک نوالہ خود کھاتا ہوں ایک مرغی کو کھلاتا ہوں