میں نے کچھہ عرصہ پہلے کلک2000 ڈاؤن لوڈ کیا تھا اور بڑا ھی موڈی قسم کا پروگرام ھے۔ مرضی کا مالک ھے کبھی تو بڑی آسانی سے چلتا ھے اور کبھی زچ کر دیتا ھے اور چل کر نہیں دیتا۔ جب کلک میاں اڑیل ٹٹو بنتے ھیں تو سکرین پر مندرجہ ذیل پیغام نمودار ھوتا ھے۔ کیا کوئی بھائی میری رہنمائی کر سکتا ھے کہ میں کس طرح اس اڑیل ٹٹو کلک کو بگٹٹ بھگا سکتا ھوں یعنی آسانی سے چلا سکتا ھوں۔ ان انسٹال اور ری انسٹال کئی بار کر چکا ھوں

Name:  1a.JPG
Views: 34
Size:  14.5 KB