السلام علیکم



دوستو۔۔۔۔۔

مجھے آف لائن ہوم بیسڈ ڈیٹا انٹری کے جاب درکا ہے اگر آپ کام دے سکتے ہیں یا کسی اسیے شخص یا ادارے کو جانتے ہیں جو اس طرح کا کام دیتے ہوں اور وہ فراڈنہ ہوں میں کام کرنے کے لیئے تیار ہوں آپ احباب کے تعاون کا طلبگار ہوں





]