Results 1 to 10 of 10

Thread: ++Notepad: ونڈوز نوٹ پیڈ کا بہترین متبادل

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    13 Jun 2009
    Location
    Doha
    Gender
    Male
    Posts
    2,048
    Threads
    200
    Credits
    0
    Thanked
    59

    Smile ++Notepad: ونڈوز نوٹ پیڈ کا بہترین متبادل



    کبھی آپ نے سوچا کہ ونڈوز میں موجود ڈیفالٹ نوٹ پیڈ میں ٹیب
    ہوں، تاکہ آپکو ہر ٹیب
    فائل کیلیے علیحدہ سے نوٹ پیڈ نہ کھولنا پڑے؟ --یا-- کبھی آپ نے چاہا کہ نوٹ پیڈ میں کسی کمپیوٹر لینگویج کا کوڈ مدون کرتے وقت آپکو کوڈ کا ہر حصہ منظم شکل میں نظر آئے۔۔۔۔یقیناً ونڈوز نوٹ پیڈ ان سب چیزوں کو کرنے سے قاصر ہے۔ لیکن ان ساری چیزوں سے مزین، ونڈوز نوٹ پیڈ کا متبادل "نوٹ پیڈ++" (++Notepad) آپ بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ نوٹ پیڈ++ میں ان خصوصیات کے علاوہ بھی کئی پروگرامر دوست خوبیاں ہیں۔ خود ٹرائی کرنے کیلیے ابھی ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
    http://notepad-plus.sourceforge.net/uk/site.htm

    آیون فلکس
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 20th March 2011, 10:49 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 3rd January 2011, 12:55 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 23rd January 2010, 05:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •