میری مدد کرےکوءی۔ مسءلہ یہ ہے کہ ونڈوز اکس پی میں "حمزہ" کے ساتھ اگر کوءی حرف لگاءیں تو یہ علیحدہ آتا ہے۔ ساتھ نہیں آتا۔ اگر نہیں مدد کرنی تو پھر بھی بتاءے کوءی۔