ایک ایسی تنظیم کی کہانی جسے منشیات کی سب سے بڑی تنظیم ہونے کا فخر حاصل تھا۔جب انسداد دہشت گردی کا ادارہ اس تنظیم کے سامنے بے بس ہو گیا تو عمران میدان عمل میں اترا لیکن عمران کو مسخرہ کہ کر دھتکار دیا گیا۔اس پر عمران خود منشیات کو سوداگر بن گیا۔مگر ٹوپاز کا چیف عمران کو سمگلر بنا دینے کے بعد بھی اس کی موت کا خواہاں تھا

2.5 ؟ MB

Pages = 86 + ؟

Topaz1.zip 19-Apr-2009 08:24 2.5M







بلیک تھنڈر سلسلے کا ایک اور ناول موجودہ ناول میں ایک ایسا ایجنٹ سامنے آیا تھا جو عمران کو طفل مکتب کی بھی خیثیت نہیں دیتا تھا وہ شاید عمران کی صلاحتوں کو نہیں جانتا تھا۔اور وہ عمران کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچا تو ٹاور سیکشن سامنے آیا اور اس کے نتیجے میں عمران کے ساتھیوں نے عمران کے خلاف بغاوت کر دی

2.45 + 2.44 MB

Pages = 102 + 100

Tower Section1.zip 19-Apr-2009 08:26 2.5M
Tower Section2.zip 19-Apr-2009 08:26 2.4M








پوری دنیا میں آکٹوپس کی طرح پھیلی ہوئی یہودیوں تنظیم جسے حلقہ موت بھی کہا جاتا تھا جو اپنے وسائل اور طاقت کے لحاظ سے دنیا کی نمبر ایک تنظیم تھی جس تنظیم کے ما تحت سینکڑوں تنظیمیں کام کر رہی تھیں اور جب ان سب تنظیموں نے عمران کے قتل کا بیڑہ آٹھایا اور عمران ان کے جنگل سے زندہ بچ نکلا تو اسے ہم معجزہ ہی کہ سکتے ہیں۔ہیڈ کواٹر کی طرف بڑھتے ہوئے عمران کے قدم روکنے کے لیے انہوں نے نا جانے کیا کیا حربے اختیار کیے کیا وہ کامیاب ہو سکے یا عمران کے قدم ویسے ہی ہیڈ کواٹر خلاف اٹھتے رھے؟

3.09 +3.24 MB

Pages = 106 + 107

Way 2 Action1.zip 19-Apr-2009 08:27 3.1M
Way 2 Action2.zip 19-Apr-2009 08:28 3.2M







اس ناول میں عمران اور اس کے ساتھی ایک ایسے ٹارگٹ کی تلاش میں ہیں جسے ہر لحاظ سے ناممکن بنا دیا گیا ہے۔لیکن جب عمران اور اس کے ساتھی اس ٹارگٹ کے نزدیک پہنچے تو وہ ٹارگٹ ایک آتش فشاں پہاڑ کی طرح پھٹ پڑا۔اس ناول کا انجام لازما آپ کے لیے باعث حیرت ہو گا

3.41 MB

Pages = 155

Download