السلام علیکم
آ ٹی ٹی ڈی کے مو با ئل ایکسپرٹ کی خد مت میں ایک چھو ٹا سا سوال میرے پاس چا ئینا کا مو با ئل ہے۔۔۔ جو نو کیا N70
کی کا پی پے اس میں گیمز انسٹال کرنا چا ہتا ہوں۔
میں نے اریجینل نو کیا کے گیمز بھی انسٹال کرنے کی کو شش کی تھی لیکن فا ئلز نے کام نہیں کیا۔
ایکسپرٹ بھا ئیوں سے گزا رش ہے کے وہ اس کا صحیح حل بتا دیں۔