ماہرین کمپیوٹر کو السّلام علیکم۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کمپیوٹر میں ایڈمنسٹریٹر پاس ورڈ سسٹم پر لگا ہو تو اس کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟
نیز سیٹ اپ پر لگے پاس ورڈ کو ختم کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں تو بہت مہربانی ہو گی۔
ڈیل کا سی پی یو ہے۔
اس کے سیٹ اپ میں داخل ہونے کے لیے کون سی فنکشن کی دبانی پڑتی ہے؟