وقت کی دھوپ نے جلا ڈالا
ورنہ ہم تو گلاب چہرہ تھے

دل ميں رہتے تھے دھڑکنوں کی طرح
وہ ميری شاعری کا سہرہ تھے