میرے پاس کچھ یونی کوڈ اردو فونٹس ہیں ۔ ان کو میں کیسے استعمال کروں یعنی ان مییں لکھائی کیسے کروں۔
کس پروگرام میں انہیں استعمال کروں? یا پھر ونڈوز میں انسٹال کرکے کیسے استعمال کروں ۔ پلیز ایکسپرٹ تفصیلا” جواب دیں۔