اسلام علیکم ڈئر فرینڈز:
امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے فرینڈز میں اک مسئلہ کا حل چاہتا ہوں اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ میں ہوم پر لوکل ایریا نیٹ ورک کنیکشن استعمال کرتاہوں اور میرا آفس والا کمپیوٹر بھی لین ہی سے کنیکٹ ہے ۔ دونوں نیٹ ورک الگ الگ ہیں میں چاہتا ہوں کہ اپنے ہوم سے آفس والا کمپیوٹر کنٹرول کروں ۔۔۔۔۔۔ یہ کیسے ہو گا میں چند ایک مشہور ریموٹ کنٹرول سافٹ وئرز کو ٹرائے کر چکا ہوں مگر وہ سب کے سب ایک نیٹ ورک پر یا پھر ڈائریکٹ نیٹ کنیکشن پر کام کرتے ہیں یعنی موڈیم سے موڈیم تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری تمام سینئرز سے گزارش ہے کہ پلیز بتائیں کوئی تو ایسا سافٹ وئر ہو گا جو لین ٹو لین ریموٹ ایکسس کر سکے۔۔۔
آپ سب کا فرینڈ