السّلام عکیکم ماہرینِ کمپیوٹر۔
مجھے ایک لیپ ٹاپ کے ڈسپلے اور آڈیو ڈرائیورز فوری ضرورت ہیں اگر کوئی مہربان مدد کر سکتا ہے تو شوق سے کرے بالکل کچھ نہیں کہا جائے گا۔ بلکہ شاباش دی جائے گی اور شکریہ بھی ادا کیا جائے گا۔
ماڈل نیچے دیا گیا ہے۔
Extensa 5620 acer

" راقم "