پاکستان میں اگر پولیس کے محکمہ کو ٹھیک کر دیا جائے تو اس ملک کے اسی فیصد مسائل ختم ہو جائیں گے ۔ میر ی رائے ہے کہ پولیس کی ڈیوٹی میں تبدیلی کی جائے ۔ فی الحال دو شفٹیں بنائی جائیں ۔ صبح ،شام ۔صرف اس ایک کام سے ہی آپ دیکھیں گے کہ کیا فرق آتا ہے ۔ انسان آخر اسان ہے ۔ چوبیس گھنٹے ڈیوٹی کی ٹینشن انسان کو وحشی پن کی طرف لے جاتی ہے اور اس کا اظہار ہماری پولیس احتجاج کرنے والوں پر ڈنڈے بر سا کر کرتی ہے ۔ کل کالج کے لڑکوں کے ساتھ جو ہوا وہ ہمای پولیس کے وحشی پن کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے?۔