آئی ٹی دنیا میں سوفٹویر سرچ کیا جاسکتا ہے کیا،
پلیز اس کا طریقہ بتادیں۔
آئی ٹی دنیا میں سوفٹویر سرچ کیا جاسکتا ہے کیا،
پلیز اس کا طریقہ بتادیں۔
ye lain bhai screen shot yahan say dhek lain
مثال کے طور پر مجھے صرف اینپیج سرچ کرنا ھے تو صرف اینپیج کی لسٹ شو ھو
aap searchbar main INPAGE likain ge to inpage se related thread/posts aa jain gi..aur agar kisi ne software share kia hoa ho ga to wo bi aap ko mil jai ga,,,
bar k andar mene name likha hoa hai
us ke jaga ap inpage likh do
tu us say realated posts ajaye gi
lakin is say to bht saray result a jatay hain m yehi forums ke kharabi ha aik wakt ma bht saray result n fine ur own one
السلام علیکم
کوئی تو بتا دے اسکا حل ۔
بھائی آپ صرف تھریڈ کے ٹائٹل اور اس میں موجود مواد یا ٹیکسٹ کو ہی سرچ کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کو انپیج لکھنے کی صورت میں بہت سے رزلٹ مل رہے ہیں تو آپ ڈائون لوڈ انپیج لکھ سکتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں آپ کو فوراً انپیج ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گی۔
اسی طرح آپ ڈاؤن لوڈ کورل ڈرا وغیرہ لکھ سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ لنک حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ سرچ کرنے کے لیے گوگل کا استعمال کریں۔
Google search textbox main aap is tarhan likhain:
Download Inpage site:itdunya.com
Problem Solved.
Thread Closed
Bookmarks