great sharing..dil afsorda hoogaya parh kr..k hamarye Qaid ny jo misal gayam ki wesa kisi aur ny krny ki koshish na ki..Allah hamain acha banaye ku k jab tk hum achy nhi banayegye hamary hukmaran bhi achy nhi banain gye..
Signature Removed - Please Use Images upto 30KB Only, Your Image was 198 KB Large- Team iTD!
tHANX FOR LIKING...WAQAI HAMAIN US paKISTAN KI SAKHT zarurat hai ab
achee sharing ha
pasand karnay ka shukria
Great Shearing Brother Humain 1948 wala Pakistan Hi Chahian.
Thanks bhai keep it up.Allah aap ko khush rakhe...........
hum log sir batain kartay hian
amal koi nahe karta hum 1947 wala pakistan nahe
humain sucha pakistani bana hoga
CITY OF ANGELS AND ME
great
کمال ہے یار بہت ہی کمال کی معلومات ہیں....
آجکل تو بلٹ پروف گریاں تھیں مشرف کے پاس اور پانچ گاڑیوں میں جاتا تھا.....
زرداری بھی ایسا ہے ہوگا لیکن یہ سرک پی لگتا ہے کم ہی نکلتا ہے اس کو مشرف سے بھی زیادہ خطرہ ہے...
میں ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کے مشرف نے یا کسی نے بھی ملک کو بہتر کیا کیا وہ یہ بتاییں گے کے کسی نے قائد اعظم کی ان باتوں میں سے کسی ایک پے عمل کیا؟
کیا ہمیں یہ ترقی والا پاکستان چاہے جس میں کسی کی عزت محفوظ نہیں جس میں حکمران دوسروں سے بھیک مانگتے ہیں...
کیا کسی نے بھی اپنے الله کے دے ہوے ذخائر پی انحصار کرنے کی کوشش کی.... نہیں اگر کرتے تو پاکستان آج اس مور پی نہ ہوتا...
پاکستان کو لیاقت علی خان کے بعد کوئی حکمران نہیں ملا جو ملک کو اچھی طرح چلا سکے....
یہ تو سب اللہ کی رحمتیں ہیں جو ابھی تک ہمیں تھامے ہوے ہیں اور انشاللہ وہ ضرور ایسا بندہ بیجھے گا جو ان سب گندی روایت کو ختم کر کے صرف اور صرف الله کے حکم کے مطابق ملک چلاے گا.
انشاللہ
Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team
Bookmarks