Shahid bhai! Very Nice Sharing .Thnxxx
bohut achci tip hay thanks
zabardest
اسلام علیکم
جناب بہت زبردست سافٹ ویر شیئر کیا لیکن براؤشر کے اندر ہی پہلے سے ہی عریانیت تشدد وغیرہ کو فلٹر کرنے آپشنز موجود ہیں جو بغیر کسی اضافی سافٹ ویر کو انستال کیے سیٹ کی جاسکتی ہیں اور اس پہ پاس ورڈ لگا کر محفوظ بھی کیا جاسکتا ہے اضافی سافٹ ویر کا کیا ہے کوئی بھی ان انسٹال کردے گا جب کہ نیٹ کا اپنا براوزر تو مشکل سے ہی ان انسٹال ہو ہاں یہ ہوسکتا ہے اور میں کہتا ہوں نیناوے فیصد بلکہ اس سے بھی بڑھ کر لوگ انٹرنیٹ کا استعمال ہی فاحش چیزیں دیکھنے کے لیے کرتے ہیں
مجھ پہ ظاہر ہے شیخ کا باطن
میرا منہ نا کھلواؤ میں شرابی ہوں
shahid bahi thank u
Bookmarks