shehzad iqbal said:
ایک پٹھان اور ایک سندھی کہیں جا رہے تھے ان کو ہزار کا نوٹ ملتا ہے تو سندھی کہتا ہے کہ خان صاحب اس کو ففٹی ففٹی کر لیتے ہیں ۔۔
پٹھان اوئے تم ہم کو پاگل سمجھتا ہے ففٹی ففٹی کرے گا تو بقیہ کا نو سو کہاں جائے گا۔
چار دوست پٹھان پنجابی بلوچ اور سندھی سکر پل پر کھڑی تھی اور اچانک پنجابی نین آچار کا ڈبا دریا مین اوچھالا دیا تو پٹھان نیں پنچھا کیوں پنجابی بولا یہ ھماری پاس بہت ہے اس کو دیک کر بٹھان نیں نصوار کو اچالا اور بلوچ نیں پستول کو مگر سندھی کا پاس اچالنے کہ لئیے کچہ نہن تھا تو ادر اودر دیک کر پنجابی کو دکا دیا کھا کہ یہ ھماری پاس بہت ہے
Bookmarks