اسلام علیکم ویورز کیا حال ہے اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے اب یہ سوچ رہے ہونگے کے کافی دنوں بعد ارزو کا تھریڈ آیا ہے
تو جناب میں بہت مصروف ہوں آفس کے کاموں میں
میںنے آپ سے سب سے یہ جاننا تھا کہ میں ایک کمپوٹر سنٹر کھولنا چاتھا ہے ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آری کہ اگر مین کھولدوں تو میں اسٹوڈنٹ کو کہا سے سیکھاوں گا۔۔
مطلب کہ میں اسے پہلے کیا بتاوں گا کہ آپ نے پہلے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا اس سلسلے میںآپ سب دوستوں سے مشورہ لینے کے لئے میں نے وقت نکالا ہے کیونکہ سب سے اچھا مشورہ مجھے یہی سے مل سکتا ہے کہیی سے نہیں۔
مجھے کیا کیا سیکھانا ہوگا جو باسیک چیزوں شامل ہیں وہ یہ اس کے بڑھ کر
جیسے اگر میں کی بورٹ کی پرکٹیس ماوس پرکٹیس اور کمپیوٹر کو کسے ان اف کرتے ہیں فائل کو کاسے محفوظ کرتے ہیں فائل کسے بناتے ہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ
اپنے رائے سے اگاہ کرنا مت بھولیئے گا۔
میں انتظار کررہا ہوں آپ سے کے ریپلے کا
اللہ حافط
Bookmarks