السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاۃ
رمضان کویز ٹائم کے سلسلے میں ہمیں اکیسویں نمبر پر
جن میمبر کے جوابات موصول ہوئے ہیں ان کا نام ہے
student784
(13/20)
-
09-14-2009
at 04:00 pm
Best Of Luck student784 From
ITdunya's Team
__________________
Ye Rahy Aap Kay Jawabat
student784 vbmenu_register("postmenu_", true);
Member
Last Online: 09-17-2009 12:53 PM
Join Date: Nov 2008
Age: 31
Posts: 59
Started threads: 4
رمضان کوئر کے جوابات
اسلام علیکم جناب
اس میں صرف جوابات کوذکرگیا ہے۔
۱۔قرآن پاک میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر۱۸۳میں سب سے پہلے روزہ رکھنے کاحکم آیاہے۔
۲۔قرآن پاک میں سبع المون کاکہی بھی ذکرنہیں آیا۔
۳۔قرآن پاک میں ۹ملائکہ کاذکرآیاہے ۱۔جبرئیل ۲۔میکائیل ۳۔ہاروت ۴۔ماروت ۵۔الرعد ۶۔البرق ۷۔مالک ۸۔سجل ۹۔قعید
اوردوکے فرشتہ ہونے میں اختلاف ہے ۱۔ذوالقرنین ۲۔روح
۴۔قرآن پاک میں تین مساجد کاذکرآیاہے۱۔مسجد الحرام ۲۔مسجد القصی ۳۔مسجد ضرار
۵۔قرآن پاک میں فرعون کام نام سب سے زیادہ مرتبہ آیاہے جو۶۸ مرتبہ ہے
۶۔حضور پاک نے ۲ہجری میں پہلی مرتبہ نماز عید آداکی۔
۷۔مدینہ طیبہ کی طرف ہجرت کے وقت آپ سورۃ یسین تلاوت فرمارہے تھے۔
۸۔معلوم نہیں
۹۔حضور پاک کوجبرائیل نے وضو اورنماز کاطریقہ سکھایا۔
۱۰۔حضور پاک کاانجیل اورزبور میں احمد کے نام گرامی سے ذکرکیاگیاہے۔
۱۱۔سب سے پہلے حضرت شیش پر صحائف سماوی کانزول ہوا۔
۱۲۔حضرت یحی کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی ۔
۱۳۔اصحاب الایکہ سے حضرت شعیب کی قوم مراد ہے۔
۱۴۔حضرت موسی کوہ طور پر جاتے ہوئے اپنی قوم کوحضرت ہارون کے سپرد کرکے گئے تھے۔
۱۵۔آد م ثانی حضرت نوح کوکہاجاتاہے۔
۱۶۔حضورپاک کےمحبوب حضرت زید بن حارث تھے
۱۷۔امین الامت حضرت ابوعبیدہ کوکہا گیاہے۔
۱۸۔حضرت عثمان ہر جمعہ کوایک غلام آزاد کرتے تھے۔
۱۹۔معلوم نہیں
۲۰۔حضرت بلال کوحضرت ابوبکر صدیق نےآزاد کروایاتھا۔
Bookmarks