اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ!
جو دوست بھی نیٹ استعمال کرتا ہے اس کو ایک عدد انیٹی وائرس کی ضرورت ضرور ہوتی ہے۔تاکہ اپنے سسٹم کو وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔۔میں سب سے پہلے نارٹن کو استعمال کرتا تھا اور پھر پی سی سیلن انٹرنیٹ سیکورٹی استعمال کرتا رہا۔۔۔لیکن کبھی بھی اپڈیٹ کرنے کی ہمت نہیں*ہوئی کیونکہ کہ ایک تو فائدہ کوئی نہیں*ہوتا تھا اور دوسرا کمپیوٹر چلنے سے انکار کر دیتا تھا۔۔مختصر بات یہ کہ ابھی میں نے کاسپرسکئی انٹرنیٹ سیکورٹی کو استعمال کیا تو میں*خود حیران رہ گیا کہ اس کی سیکورٹی اتنی پاورفل ہے کہ کوئی وائرس سسٹم میں پھڑک تک نہیں سکتا۔۔اور پھر اس کو اپڈیٹ کرنے سے سسٹم بھی آہستہ نہیں ہوتا۔۔جبکہ اس کی سیکورٹی وائرس کو قابو کرنے میں دوسرے انٹی وائرسز کے مقابلے میں 98فیصد تیز ہے۔۔آپ بھی اس کو استعمال کریں اور مزے کریں۔۔اانشاءاللہ آپ ہر قسم کے اینٹی وائرس کو بھول جائیں گے۔۔جو بھائی اس کا ایک بار تجربہ کر لیتے ہیں ان کی آنکھوںمیںکوئی دوسرا اینٹی وائرس نہیں بھاتاhttp://downloads.kaspersky-labs.com/....0.0.506en.exe
اس کا ٹرائل ورژن ڈاؤن لوڈ کر لیں باد میں گوگل پر جا کر کیسپر سکائی ٹرائل ری سیٹ لکھ کر سرچ کریں کوئی کی وغیرہ کی ضرورت نہیں بس ہر دفعہ ٹرائل ری سیٹ یوٹلیٹی کو رن کریں اور جتنی دیر مرضی اینٹی وائرس کو استمعال کریں
Bookmarks