SUNO
{غزل}
کہاںوفاکابدلہ وفاسےدیتےہیںلوگ
اب تومحبت کی سزا دیتےہیںلوگ
پہلےسجاتےہیں دلوںمیںچاہتوںکےخواب
پھرتعبیروںکوآگ لگادیتےہیںلوگ
دوسروںکوڈبوکرسمندرمیں
خودساحل پرکھڑے مسکراتےہیںلوگ
غرض کسی کی پریشانیوںسےان کو نہیں
خاک میںارمانوںکو ملادیتےہیںلوگ.
Bookmarks