Log Book بنانا
جی ہاں دوستو ! ایک چھوٹی سی ٹِپ کے ساتھ حاضر ہُوا ہوں۔۔
سب سے پہلے ڈیسک ٹاپ پر آپ رائیٹ کِلک کرکے نئی فائل ٹیکسٹ ڈاکومنٹ کی بنائیں۔۔
اور پھر اُس فائل کو اوپن کر کے سب سے پہلے نُقطہ جی ہاں ڈاٹ لگا کر اُس کے بعد لاگ لکھیں۔۔
اور اینٹر کر کے فائل کو سیو کر لیں۔۔
اور پھر فائل کو کلوز کر کے دوبارہ کھولیں گے تو
آپ کی لاگ بُک تیار ہوگی۔۔
جس میں تاریخ اور ٹائیم موجود ہوگا۔۔ اور پھر آپ نے جو بھی ڈیٹا سیو کرنا ہے۔۔ آپ اینٹری کر کے فائل سیو کر کے کلوز کر دیں
یہی نہیں ، آپ جب بھی کھولیں گے فائل تو نئی حالیہ تاریخ اور موجودہ وقت کے مُطابق وہاں پہلے سے موجود ہوگی۔۔ اور نیچے کرسر بلنک کر رہا ہوگا۔۔
نیچے امیج میں دیکھیں۔۔
اور مجھے اجازت دیں۔۔
Bookmarks