Download
اسلام و علیکم دوستو!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سوفٹویر لایا ہوں۔جس کے ذریعے آپ بہت سے کام کر سکتے ہیں۔جس سے آپ ویب سائٹ کے پیج کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ویب سائٹ گیلری بنا سکتے ہیں۔ویب سائٹ کی منیجمنٹ کر سکتے ہیں۔پبلش منیجمنٹ بھی کر سکتے ہیں۔اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا۔مجھے اجازت دیں۔اور اپنے اردگرد کے تمام لوگوں کا خیال رکھیے گا۔زوہیب تونسوی۔
Bookmarks