السلام علیکم۔
امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے۔
آج میں ان پیج سے متعلق شارٹ کٹس کی پہلی قسط لے کر حاضر ہوا ہوں۔
شاید کسی نئے کو کام آ سکے۔
اگر پہلے ہی کسی نے اس فورم میں اس طرح کا تھریڈ لکھا ہو تو معذرت۔ اس صورت میں انتظامیہ میرے تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دے۔خیر اندیش
" راقم "
یہ لیجیے، فائل ملاحظہ فرمائیے۔
Bookmarks