السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہحرف : وه لفظ جو اكيلا تو كچهـ معنى نہ دے ليكن دوسرے لفظوں كے ساتهـ مل كر معنى دے اور ان ميں تعلق بهى پيدا كرے جيسے : ميں سے گهر سے مسجد تكـ گيا _ اس ميں "سے" اور "تكـ " دوحرف ہيں
فعل اور حرف کی تعریففعل :فعل وہ کلمہ ہےجس سے کسی کام کا کرنا ،ہونا،معلوم ہو جیسے آیا۔جاتا۔لکھے گا
Bookmarks