اسلام علیکم
ایس کیو ایل 2000 میں ہم ایک سے زائد ٹیبل کیوں بناتے ہیں جیسے مثال کے طور پر ایک اسٹوڈینٹ کا ٹیبل ہے ۔
Student Table
St_name,St_rool_no,St_searil_no
Abbas,1,00321
Ali,2,00351
اسی طرح ایک اور اسٹوڈینٹ ٹیبل ہوتا ہے ۔
Student Information
St_batch,St_fees,St_course,St_rool
AB01,1200,CPISM,1
AB01,1500,CPISM,2
ہم ایک ہی ٹیبل کیوں نہیں بناتے میرے سمجھ میں یہ نہیں آ رہا ہے۔
اسی طرح ہم realtionship ریلیشن شپ بھی بناتے ہیں تو دونوں ٹیبل میں ایک جیسے کالم اور ایک جیسی ہی ڈیٹا ٹائپ ہو گی تو realtionship ہو گی ورنہ نہیں .
مجھے سب کیوری بھی سمجھ میں نہیں آ رہی ہے سب کیوری کیوں بناتے ہیں۔
میں نے ایک ٹیبل بنایا ہے ایس کیو ایل میں اب میں اسکی کیوری دیکھنا چاہتا ہو تو میں اسکی کیوری کیسےدیکھ سکتا ہو جیسے ایکسسز میں ہم ٹیبل بناتے ہیں تو اسکی کیوری بھی دیکھ سکتے ہیں کیا ہم sql server 2000 میں ٹیبل کی کیوریز دیکھ سکتے ہیں۔
Normalization نارملائزیشن کس وجہ سے استعمال ہوتی ہے۔
Tiger,Function,procedure
اور اسی طرح کی بیسک چیزیں استعمال ہوتی ہے کوئی SQL SERVER 2000 کا ماہر ہو تو مجھے اسکے بارے میں آسان لفظوں میں سمجھائے انگلش میں تو یہ انفارمیشن مل جاتی ہے لیکن concepts کلیر نہیں ہوتا ۔کوئی اردو میں بتا سکتا ہے تو بڑی مہربانی ہو گی جناب کی
Bookmarks