اسلام علیکم
dat
فائلز کو ری پئیر کرنے کے اس لنک کو دیکھیں
http://www.filesland.com/software/repair-dat-files.html
اور اس فارمیٹ کو تبدیل کرنے کے لیے یہ لنک چیک کریں
http://www.moviecodec.com/topics/2325p1.html
وسلام
Bhut Shukria Janab Is Help Ka Mai Check Kar Kay Batata Ho
جی ضرور بھائی چیک کیجیے
apkey phele wali link mai koe download software naeh hai sir mujhe need hai kese software ke
بھائی میں نے گوگل میں سرچ کرکے آپ کو بتایا ہے مجھے خود نہیں پتہ کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے ویسے آپ کا سوال بھی غیر واضح ہے ڈی اے ٹی فائل سے مراد آپ کی وی سی ڈی فائل ہے یعنی ویڈو فائل جس فارمیٹ میں سی ڈی میں موجود ہوتی ہے اس فارمیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں یا یہ کون سی فارمیٹ ہے اور کون سے سافٹ ویر میں استعمال ہوتی ہے؟
salam
bhai is file ka ext DAT hai ot ye movie file hai family movie delete hogaye thai mai nai recover to karle hai but wo chal naeh rhe hai corrupt hai so please os ko repair kese kia jay bataye
app ka bhut shukria kai app mere help karhe hai
thnx
dua go zeeshan
زیشان بھائی آپ ایک بار پھر اس کو ری سٹور کرو دیکھو شاید اب جو فائل ری سٹور ہو وہ کرپٹ نا ہو میں جب تک گوگل پہ آپ کے مسلے کا حل تلاش کرتا ہوں ویسے اس وقت ہمارے ماہریں آن لائن نہیں ہیں ورنہ ایک منٹ میں آپ کا مسلہ حل دیتے
brother mera masla abhe tak hal naeh hoska hai mai intizar karha ho
Bookmarks