اسرائیل کا لبنان پر حملہ
سارے مسلمان حکمران کہاں گئے۔ ایک امریکی عیسائی یا کوئی مردود یھودی مر جائے تو ساری دنیا کے کافر شور مچا دیتے ہیں اور ہزارہا بیگناہ مسلمانوں کے جان لینے کے لیے دوڑپڑتے ہیں مگرآج ساری دنیا کے بےضمیر حکمران اور نام نہاد انسانیت پسند این جی اوز اور تنظیمیں خاموش سو رہی ہیں۔ اے میرے اللہ تعالٰی تجھ سے دعا ہے کہ ہمیں ایسے بےضمیر حکمران نہیں چاہیں تو ان کی جگہ مسلم حکمران جن کو آخرت، قبر اور جہنم کا ڈر ہو عطا فرما دے۔ آمین۔
Bookmarks