السلام علیکم ورحمة اللہ؛جزاک اللہ خیراً۔
دوستو میں مائیکروسافٹ ورڈ میں ایک پرابلم کا شکار ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں لائن میں موجود صرف ایک لفظ کو اوپر یا نیچے کرنا چاہتا ہوں، جیسا کہ یہ آپشن ان پیج میں موجود ہے، یہی آپشن مجھے ورڈ میں معلوم کرنا ہے کہ کس طرح ایک لائن میں سے صرف ایک لفظ کو ہم لائن سے تھوڑا سا اوپر یا تھوڑا نیچے کر سکتے ہیں۔ پوری لائن کا تو مجھے معلوم ہے، صرف ایک لفظ کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ جس کسی کو معلوم ہو برائے مہربانی میری مدد کریں۔
والسلام علیکم ورحمة اللہ
Bookmarks