الحمد اللہ ہم سب کے لیئے خوشی کا موقع ہے کہ ہماری اس پیاری سی فیملی فورم کے چار سال ہو گئے ہیں تو دوستو اس خوشی کے موقعے پر میری طرف سے آفر ہے۔
ڈنر کی
جی ہاں ڈنر کی وہ بھی بغداد میں ۔ تو آپ نے صرف ایسا کرنا ہے کہ آنے جانے کا
انتظام کرنا ہے
بقیہ وہاں کھانے کا مینو یہ ہو سکتا ہے۔
Bookmarks